Mishkat ul Masabeeh Hadees 3596
— ❂🇵🇰✿❂✿🇺🇸❂ AbDuL✿P❂T✿I❂ (@chughtai_jab) October 9, 2020
💗السلام عليكم🕋صبح الخیر💗
حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں💞رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ڈاکو پر قطع (ہاتھ کاٹنا) نہیں (اس کی سزا الگ ہے) اور جو شخص بڑے بڑے ڈاکے ڈالے وہ ہم میں سے نہیں۔
رواہ ابوداؤد۔
Sahih Hadees
💖💛🕋💛💖 pic.twitter.com/3f4Qi6QVa8